ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں ہٹ اینڈ رن کیس حل، ملزم کو گرفتار 

by Srinagar Mail
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//اونتی پورہ پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس میں تیزی سے کام کرتے ہوئے ملزم ڈرائیور کو واقعہ کے ایک گھنٹے کے اندر ہی گرفتار کرلیا۔منگل کی صبح ریشی پورہ کے مقام پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک بچی نملی ادیبہ ارشد (عمر تقریباً 10 سال) دختر ارشد احمد شیخ ساکن ریشی پورہ کو محمد حنیف کھانڈے ولد کی جانب سے تیز رفتاری اور علی محمد کھانڈے ساکن پامپورنے لاپرواہی سے چلانے والے ڈمپر بیئرنگ رجسٹریشن نمبر JK01AE-3177 نے ٹکر مار دی۔جس کے نتیجے میں مذکورہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔اونتی پورہ کی پولیس ٹیم نے واقعے پر تیزی سے کارروائی کی اور واقعے کے ایک گھنٹے میں ہی ملزم کو گرفتار کرلیا۔قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت نوٹس لیا گیا اور جرم میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر کے ڈمپر ضبط کر لیا گیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

درگڈ ستورہ تک2کلو میٹر لمبا لنک روڑ تعمیر مقامی آبادی کا اظہار مسرت

Next Post

ریشی پورہ اونتی پورہ میں دلدوز حادثہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ریشی پورہ اونتی پورہ میں دلدوز حادثہ

سری نگر میں حالات پرامن اور یہاںاب کوئی دہشت گردی نہیں

وادی میں بھی” بریسٹ کینسر “کے کیسوں میں اضافہ

وادی میں بھی” بریسٹ کینسر “کے کیسوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail