جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد

سی آر پی ایف کی جانب سے12کرکٹ اور12والی بال ٹیموں کے لئے ٹورنامنٹ اہتمام

by Srinagar Mail
09/10/2023
A A
ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال میں پہلی بار دہی نوجوانوں کو کھیل کود کے مقابلوں میںشامل کرنے کے لئے سی آر پی ایف180بٹالین کی جانب سے مختلف پنچائتوں سے تعلق رکھنے والے24ٹیموں کے لئے دو الگ الگ کرکٹ اور والی بال مقابلوں کے لئے اہتمام کیا ہے تاکہ دہی نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کیا جائے ۔ پیر کے روز بجونی سٹیڈیم میں ان دونوں ٹورنا منٹوں کے لئے ایک افتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میںکمانڈنگ آفسر 42RRراج کمار پکی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کر کے اس میگاتورنا منٹ کا افتاح کیا ہے ۔اس دوران 180بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنگ افسر نے ستیشن سنگھ نے بتایا کہ اب کی بار پروگرام کو تھوڑا ہٹ کے کرنا پڑا کیوںکہ ہم نے دیکھا کہ یہاں دہی بچوں کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے اور انہیں گاﺅں سے باہر کھیلنے کا موقع نہیں ملتا ہے ۔انہوں نے کہا یہی وجہ سے کہ اب کی بارگاﺅں سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لئے یہ بڑا ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ہے اور ان مقابلوں سے بچوں میں چھی صلاحیتوں کو باہر لانے میں مدد ملے گئی۔ انہوں نے کہا اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رہیں گے ۔تقریب میں تحصیلدار ترال سجاد احمد ،ڈیٹی سپر انٹنڈنٹ ترال ڈاکٹرمبشر ،سپورٹس کونسل اور کھیل کود کے ملازمین اور افسران کی ایک بڑی تعداد یہاں موجود تھی بچوں نے اس طرح کے پروگرواموں کو منعقد کرنے کے لئے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سب ضلع ہسپتال پکھر پورہ میں ماہر امراض خواتین کی عدم دستیابی

Next Post

میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد

ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail