اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد

کھترو کنگس سم فائنل میں داخل ،آئی جی سی سی کو 38رن سے شکست

by Srinagar Mail
10/10/2023
A A
ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر10 اکتوبر،: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو پرائمریر لیگ شد مد سے جاری ہے جہاں منگل کے روز ٹورنا منٹ کاسم فائنل کھترو کنگس اور،آئی جی سی سی کہر بل کے درمیان کھلا گیا ہے ۔اس دوران اس مقابلے میں کھترو کنگس نے آئی جی سی سی کہر بل کوکو 38رن سے شکست دیا اور سم دفائنل میں جگہ بنائی ۔نمائندے میر ارشد نے بتایا کہ مقابلے میں وسیم کاچروں نے 104رن بنا کرمین آف دی میچ اپنے نام کیا ۔جبکہ عد نان لفٹی کو گیم چینجر ایوارڑ سے نوازا گیا ہے ۔ کھترو گنگس کے کپتان رمیض کتھروں نے مقابلے کو دیکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں یہاں ٹیم کو مقابلے دوران حوصلہ افزائی ہے ۔انہوں نے کہاہم نے نوجوانوں کو کھیل کود خاص کر فٹ بال سیکھنے کے لئے فٹ بال اکاڈمی بھی کھولی ہے ۔رمیض نے بتایا 12اکتوبر اننت ناگ میں فٹ بال مقابلہ منعقد ہوگا جس کا کپتان کتروحادی ہے۔ جہاں نوجوان داخلہ لے سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا نوجوانوں نسل کو سماجی بدعات سے باچنے کے لئے وہ دن رات سپورٹس کی مدد سے کام کریں گے ۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

Next Post

صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔۔ ڈگری کالج ترال میں تعینات پلوامہ کا اسسٹنٹ پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2فیصد سائنسدانوں میں شامل

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔۔ ڈگری کالج ترال میں تعینات پلوامہ کا اسسٹنٹ پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2فیصد سائنسدانوں میں شامل

29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail