منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

ترال کے 15سالہ طالب علم نوجوان نے نے گولڈ ل حاصل کی

by Srinagar Mail
11/10/2023
A A
29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال ۔29واں نیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023گزشتہ روز 3سے 5اکتوبر کے دوران سرینگر ملٹی پرپزانڈور حال پولو گراونڈ سرینگرمیں کھلا گیا ہے اس چمپئن شپ میں 25ریاستوں سے تعلق رکھنے والے700 کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے جس دوران مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے مختلف زمروں کے میڈل حاصل کئے ہیں ۔ ان کھلاڑیوں میں ترال کے اکمل سکول میں زیر تعلیم حامد بشیر ولد بشیر احمد ساکن لال پورہ کہلیل ترال بھی شامل ہے جنہوں نے اس چمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے ۔خیال رہے ترال میں کھیلو انڈیا کا ایک مرکز گزشتہ کئی سال سے چل رہا ہے جہاں سے مارشل آرٹ میں بچوں کی ایک بڑی تعداد نے تربیت حاصل کی ہے جہاں تعینات کوچ سجاد احمد کے زیر تربیت نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے ملک کے مختلف حصوں سے گولڈ سمیت مختلف میڈل حاصل کئے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔۔ ڈگری کالج ترال میں تعینات پلوامہ کا اسسٹنٹ پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2فیصد سائنسدانوں میں شامل

Next Post

جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط” کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط” کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط" کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail