بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔۔ ڈگری کالج ترال میں تعینات پلوامہ کا اسسٹنٹ پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2فیصد سائنسدانوں میں شامل

by Srinagar Mail
11/10/2023
A A
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔۔ ڈگری کالج ترال میں تعینات پلوامہ کا اسسٹنٹ پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2فیصد سائنسدانوں میں شامل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//گورنمٹ دگری کالج ترال میں گزشتہ قریب 6سال سے تعینات شعبہ کمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وسیم اے۔ وانی ساکن دربگام پلوامہ دنیا کے سرفہرست 2% سائنسدانوں میں اپنا مقام حاصل کرنے میں کا میاب ہوئے۔ یہ باوقار پہچان دنیا کے ٹاپ 2فیصدسائنسدانوں کے ڈیٹابیس سے حاصل کی گئی ہے، جسے اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے نہایت احتیاط سے تیار کیا ہے اس خبر کے منظر عام آنے کے ساتھ نہ صرف پلوامہ بلکہ ترال کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں تعینات عملے اور سابق و موجود طلباءنے خوشی اور مسرت کااظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر کو وسیم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ ڈاکٹر وسیم نے نمائندے کے ساتھ خصوصی بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کمسٹری میں جامع ملیہ اسلامیہ نیو دہلی سے سال2014ءمیں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے جس کے بعد وہ گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کمسٹری یہاں تعینات رہے جہاں ابتدائی پوسٹنگ سے تاحال وہ یہاں ہی تعنات ہے ۔ڈاکٹر وسیم نے بتایا کہ ” میں نے ترال کالج میں جائن کرنے کے بعد اب تک مسلسل وسائل کی کمی کے باوجود ریسرچ سلسلہ جاری رکھا ہے اور متعدد ریسرچ پیرس دنیا کے معروف کمیکل سائنس کے جرنلوں میں شائع کروائے ہیں جبکہ ڈگری کالج ترال سے اب تک6کتابین بھی نیشنل اور انٹر نیشنل پبلشر س کے ذریعے پبلش کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ڈاکٹر وسیم اے وانی نے بتایا پی ایچ ڈی کے بعد” میںنے بطور پوسٹ ڈاکٹرول فیلویونیورسٹی ٹکنالوجی ملیشیا،انسٹچیوٹ آف نینوسائنس اینڈ ٹکنالجی موہالی انڈیا ،یونیوسٹی آف منی سوٹاUSA کام کیاہے ۔انہوں نے کہا ترال کالج کا ریسرچ میں ایک بڑا تعاون کرہاہے ۔اس خبر کے منظر عام پر آنے کے ساتھ پورے ضلع پلوامہ کے لوگوں خاص کر تعلیم یافتہ لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر وسیم وانی کو مبارک پیش کی ہے ۔ادھر گورنمنٹ ڈگری کالج کے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ طلباءنے ڈاکٹر وسیم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

Next Post

29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

29واںنیشنل تھنگتا چمپئن شپ2023:

جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط” کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط" کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail