اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈل جھیل میں بھیانک آگ کی واردات,3بنگلہ دیشی سیاح جاں بحق

5گھریویلو کشتیاں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

by Srinagar Mail
11/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر11 نومبر ,سرینگر کے ڈھل جھیل میں آگ کی ایک ہولناک وادات میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے3سیاح لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ اس وارادت میں کم سے کم5گھریلو ہوس بھوٹ جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے ہیںاور لاکھوں روپے مالیت کا ساز وسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سرینگر کے سیاحتی مرکز ڈل جھیل میں سنیچر کی علی الصبح 5.15پرآچانک ہاوس بھوٹ میں آگ ظاہر ہوئی ہے جس نے آس پاس کے مزید4ہاوس بھوٹ کو اپنی لپٹ میں لیا ہے جس دوران آناً فاناً یہ کشتیاں مکمل طور جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی ۔اس دوران حکا م نے بتایا یہاں این ڈی آر ایف نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے3سیاحوں کی لاشوں کو برآمد کر لیا ہے ۔ یہ لاشیں آگ کی واردات کے چند گھنٹے بعد ملی ہے۔انہوں نے بتایایہ سیاح سفینہ ہاوس بھوٹ میں قیام پزیر تھے۔بتایا جاتا ہے اس آگ کی واردات سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے ساتھ ہی فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار کے مطابق آگ ڈل جھیل کے گھاٹ نمبر 9 کے قریب صبح تقریباً 5.15بجے لگی۔انہوں نے بتایا اس واقعے میں5ہاوس بھوٹ مکمل طور خاکستر ہوئے ہیں اور کئی کنبے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔ادھر ڈپٹی کمشنر سرینگر سمیت انتظامیہ کے مختلف افسران نے یہاں کا دورہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پی ایم مودی نے دراندازوں کو روکا، جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا: امت شاہ

Next Post

کشمیربرف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،موسم میں بہتری درج

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

کشمیربرف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،موسم میں بہتری درج

پلوامہ میں ادبی تقریب منعقد کئی شعراءکی شرکت

دیوالی کے پیش نظر ترال میں میونسپل کمیٹی کی صفائی مہم

دیوالی کے پیش نظر ترال میں میونسپل کمیٹی کی صفائی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail