جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دیوالی کے پیش نظر ترال میں میونسپل کمیٹی کی صفائی مہم

فورسز کیمپوں کے آس پاس کرمچاریوں نے ایگزیکٹو افسر کی نگرانی میں صفائی کی

by Srinagar Mail
11/11/2023
A A
دیوالی کے پیش نظر ترال میں میونسپل کمیٹی کی صفائی مہم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//میونسپل کمیٹی ترال نے سنیچر کے روز بھی ”سوچھ دیوالی شُب دیولی“ مہم کے پیش نظر ترال میں سی آر پی ایف کیمپ کے آس پاس صفائی انجام دی دی ہے جس دوران یہاں میونسپل کمیٹی ترال کے کرمچاریوںنے صفائی انجام دی ہے تاکہ یہاں دیولی منانے کے دوران جوانوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔اس مہم کی نگرانی از خود ایگزیکٹو افسر میونسپل کمیٹی ترال جی ایم ڈار کر رہے تھے ۔اس دوران یہاں پولیس اور سی آر پی ایف نے اس صفائی مہم پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی ترال کے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔ خیال رہے سچھ دیوالی شُب دیولی“ کی ہم 2نومبر سے11نومبر تک جاری تھی جس دوران جگہ جگہ خاص کر پنڈت برادری والے علاقوں اور مندور ں کے آس پاس صفائی کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں ادبی تقریب منعقد کئی شعراءکی شرکت

Next Post

آری پل ترال میں بیک ٹو ولیج 5ویں مرحلے کے تحت کئی پروگرام منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آری پل ترال میں بیک ٹو ولیج 5ویں مرحلے کے تحت کئی پروگرام منعقد

آری پل ترال میں بیک ٹو ولیج 5ویں مرحلے کے تحت کئی پروگرام منعقد

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

 وزیر خارجہجے شنکر نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر سے ملاقات کی

 وزیر خارجہجے شنکر نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail