منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لال بازار سرینگر میں دلدوز حادثہ ،گیس سلنڈر پھٹنے سے 75سالہ خاتون جاں بحق، 3زخمی

by Srinagar Mail
26/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر26 نومبر ,سری نگر کے لال بازار علاقے میں اتوار کو گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں ایک 75 سالہ خاتون کی موت ہو گئی جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔اس دوران زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے جبکہ پولیس نے بھی اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ لال بازار کے علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی جس کے دوران سلنڈر دھماکہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک خاتون، جس کی شناخت ختیجہ بیگم (75) کے نام سے ہوئی، کی موت ہو گئی جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ آگ پر بھی قابو پالیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

Next Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 3 ملی ٹینٹ معاونین سمیت گرفتار

فوج نے ترال میں طبی، ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا۔

فوج نے ترال میں طبی، ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail