منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا، حاجی عبد العزیز وانی جواہر لام آری پل کے انتقال پر اظہار دکھ

by Srinagar Mail
04/12/2023
A A
صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//حاجی عبد العزیزوانی ساکن جواہر پورہ لام ترال پیر کے روز انتقال کر گئے ۔مرحوم کے وفات پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔اس دوران ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔منظور احمد گنائی نے پریس کے نام ایک بیان میں بتایا کہ مرحوم ہمارے گاﺅں کی ایک منفرد شخصیت تھی جس کا ایک الگ مقام تھا انہوں نے مرحوم کے وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر سینئر صحافی سید اعجاز نے بھی مرحوم کے وفات پر پورے خاندان خاص محمد امین وانی کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے حق میں دعاءمغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔اس دوران جواہر پورہ اور آری پل کے ساتھ ساتھ باقی لوگوں نے مرحوم کے وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

Next Post

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

اسمبلی انتخابات میں شکست کی مایوسی کو پارلیمنٹ کے اندر نہ نکالیں ،ویزر عظم کا حزب اختلاف کو مشورہ

ع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلگام کی ٹریکنگ مہم کیلئے 60 لڑکیوں کے گرو پ کو ہری جھندی دِکھاکر روانہ کیا

ع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلگام کی ٹریکنگ مہم کیلئے 60 لڑکیوں کے گرو پ کو ہری جھندی دِکھاکر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail