منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

راج بھون جموں میں منعقدہ ورکشاپ میں لیفٹیننٹ گورنر کے علاوہ جموںوکشمیر کے اہم اِداروں کے وائس چانسلروں ،سربراہان اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی

by Srinagar Mail
11/12/2023
A A
راج بھون جموں میں منعقدہ ورکشاپ میں لیفٹیننٹ گورنر کے علاوہ جموںوکشمیر کے اہم اِداروں کے وائس چانسلروں ،سربراہان اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

نئی دہلی /جموں //11 دسمبر2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی جانے والی ’وکِست بھارت @2047: وائس آف یوتھ ‘ ورکشاپ میں شرکت کی۔راج بھون جموں میں منعقدہ ورکشاپ میں جموں و کشمیر کے اہم اداروں کے وائس چانسلروں، سربراہان اور فیکلٹی ممبران نے موضوعاتی شعبوں پر پینل ڈسکشن کے دوران اَپنی قیمتی تجاویز پیش کیں تاکہ ’وِکست بھارت @ 2047 ‘میں طلبا¿ کی شمولیت اور شراکت کے لئے روڈ میپ بنایا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے گذشتہ 9 برسوں میں ہر طالب علم کو ترقی کے سپاہی میں تبدیل کرنے کے لئے ایک مضبوط تعلیمی ماحولیاتی نظام، صنعتی۔تعلیمی تعلق پیدا کرنے کے لئے وزیر اعظم کا شکریہ اَدا کیا۔اُنہوں نے کہا ،” نوجوانوں کے پاس معاشرے کے لئے ایک نیا ویژن بنانے کی مکمل طاقت ہے۔ نوجوانوں میں قوم کو بااثر خیالات فراہم کرنے کی صلاحیت ہے جو خود نقل کریں گے اور ترقیاتی ایجنڈا ترتیب دیں گے۔“لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ہنر مندی اور لامحدود توانائی کی علامت نوجوانوں کو ترقی کے اِنقلاب کے اہم شراکت دار بننے کا موقعہ مل رہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ’وائس آف یوتھ‘اقدام نوجوانوں کی تخیلاتی اختراعات اور خیالات کو حقیقت میں بدلنے کو یقینی بنائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وائس چانسلروں اور دیگرشراکت داروں پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں کو’وِکست بھارت‘کی تعمیر میں حصہ لینے اور جموں و کشمیر کو اِس مشن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا موقعہ فراہم کرنے کے لئے ایک منظم فارمیٹ اور تبدیلی کا ایجنڈا تیار کریں۔اُنہوں نے کہا کہ تمام ترقی یافتہ ممالک کی تبدیلی، ان کی معاشی ترقی میں کوانٹم لیپ، صنعتی منظرنامے میں تبدیلی کا آغاز تعلیمی اِداروں سے کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وِکست بھارت سنکلپ یاترا نے ضلع پلوامہ کو بااِختیار بنایا 17 ویں دِن شاندار کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

Next Post

14سال سے فرار2روپوش ملزم اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار:پولیس

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

14سال سے فرار2روپوش ملزم اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار:پولیس

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

وادی کشمیر میں سردی کی شدت برقرار

ناصر کہویہامی نے بانڈی پورہ اسٹیڈیم کے لئے 3کروڑ مالیت کے منصوبوں کی منظوری کے لئے ایل جی منوج سنہا کا شکریہ ادا کیا

ناصر کہویہامی نے بانڈی پورہ اسٹیڈیم کے لئے 3کروڑ مالیت کے منصوبوں کی منظوری کے لئے ایل جی منوج سنہا کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail