منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل

ایک ہفتے کے اَندر حل کئے جائیں۔صوبائی کمشنر کی متعلقہ اَفسران کو ہدایت

by Srinagar Mail
19/12/2023
A A
ڈی آئی سیز کو اَراضی کی منتقلی کے تمام مسائل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /19 دسمبر2023ئصوبائی کمشنرکشمیروِجے کمار بدھوری نے آج یہاں کشمیر میں اِنڈسٹریل اسٹیٹس سے متعلق مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ طلب کی۔میٹنگ میں انڈسٹریل اسٹیٹس، آئی ڈی سی کی اراضی ، اسٹیٹس اور اَراضی کے مسائل پر تفصیلی بحث و تمحیص کی گئی۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر،صنعت و حرفت اور سیڈ کو کے متعلقہ اَفسران کے علاوہ دیگر متعلقین نے ذاتی طو رپر شرکت کی جبکہ صوبہ کشمیر کے باقی اَضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنروں نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں شرکت کی ۔میٹنگ کے دوران صوبائی کمشنر نے متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ ڈسٹرکٹ اِنڈسٹریز سینٹرز (ڈی آئی سیز) کی جانب سے اپروچ روڈ کے لئے حاصل کی جانے والی اَراضی اور دیگر رُکاوٹوں سے متعلق ضلع وار مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے صوبائی کمشنر موصوف کو ہر کیس کی موجودہ صورتحال او رمنتقلی و حصول میں حائل رُکاوٹ مسائل سے آگا کیا۔
صوبائی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ جہاں بھی درخواست جمع نہ کی گئی ہو وہاں اپروچ روڈز کے لئے انڈینٹ جمع کیا جائے اور اَراضی کے حصول کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے ۔اُنہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ جہاں اپروچ سڑکوں کو چوڑا کرنے کی ضرورت ہے وہاں حد بندی کی جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post

رینج پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اختتامی تقریب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
رینج پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اختتامی تقریب

رینج پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اختتامی تقریب

جموں و کشمیر کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: آئی جی پی جموں

وادی میں ملی ٹنسی میں کمی کے لیے لوگ کریڈٹ کے مستحق ہیں: سی آر پی ایف آئی جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail