جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اَفسروںکو مقررہ مدت میں منصوبوں کی تکمیل کو ترجیح دینے کی ہدایت

by Srinagar Mail
20/12/2023
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ /20 دسمبر2023ئضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغرنے آج مالی برس2023-24ءکے لئے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے افسروں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
محکمہ آر اینڈ بی کے متعلقہ افسران نے مختلف منصوبوں کا ایک جامع سیکٹر وار جائزہ اور ضلع کے اَندر ترقیاتی کاموں پر تفصیلی پیش رفت کی رِپورٹ پیش کی۔اِس موقعہ پر سپراِنٹنڈنگ اِنجینئر آر اینڈ بی بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ضلع میں شروع کئے گئے مختلف کاموں کی پیش رفت کے بارے میںجانکاری دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں

Next Post

سرینگر میں تاریخی گھنٹہ گھرکے سامنے فرن” ڈے“ منایا گیا ،لوگوں کے اچھی تعداد کی شرکت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سرینگر میں تاریخی گھنٹہ گھرکے سامنے فرن” ڈے“ منایا گیا ،لوگوں کے اچھی تعداد کی شرکت

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

کشمیر کی خوبصورتی موسم میں سرما بھی منفرد ہوتی ہے:صوبائی کمشنر

مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

اس سال کا موسم سرما جموں و کشمیر کے لیے شانداراور کامیابی ہوگا: سیکریٹری سیاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail