جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر کی خوبصورتی موسم میں سرما بھی منفرد ہوتی ہے:صوبائی کمشنر

ماضی کے برعکس، تمام بنیادی خدمات بشمول بجلی، ٹرانسپورٹ وغیرہ اس موسم سرما میں ٹھیک ہے

by Srinagar Mail
21/12/2023
A A
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر21 دسمبر ,کے این ایس صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدوری نے جمعرات کو بتایا کہ جموںو کشمیر نہ صرف گرمیوں میں بلکہ سردیوں میں بھی جموںو کشمیر کی الگ اور منفرد خوبصورتی ہے ۔انہوں نے بتایاماضی کے برعکس، تمام بنیادی خدمات بشمول بجلی، ٹرانسپورٹ وغیرہ اس موسم سرما میں ٹھیک ہے۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق انہوں نے بتایا آج فیرن ڈے بھی ہے اور آج ہم چلہ کلان کا آغاز بھی کر رہے ہیں آج سے یہاں چلہ کلان شروع ہوا ہے صوبائی کجمشنر نے کہا کہ فیرن اور کانگڑی یہاں چلہ کلان کی سردی سے بچنے کے لئے یہاں کا پرانہ رواج ہے جس کی مدد سے لوگ گرم رکھ سکتے ہیں ۔ صوبائی کمشنر کشمیر نے بتایا کہ بجلی کی سپلائی میں بہتری آئی ہے پہلے500اور اب 200میگا واٹس آئے ہیں جس کی وجہ سے مزید بہتری کا امکان ہے جبکہ لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ہوکہ وغیر یا غیر قانونی بجلی کا استعمال نہ کرے تاکہ بہتر انداز میں یہاں موسم سرما گزرے ۔انہوں نے کہا گزشتہ سے سال بہتر امسال انتظامات کئے گئے ہیں ۔ وائرس کے حالیہ ملک میں واقعات کے بارے میں صوبائی کمشنر نے بتایا کہ ہم نے یہاں ایک میٹنگ طلب کی ہے لوگ پہلے سے ہی متحرک ہیں انہیں پتہ ہے کہ کس طرح کے انتظامات کئے جانے چاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں تاریخی گھنٹہ گھرکے سامنے فرن” ڈے“ منایا گیا ،لوگوں کے اچھی تعداد کی شرکت

Next Post

اس سال کا موسم سرما جموں و کشمیر کے لیے شانداراور کامیابی ہوگا: سیکریٹری سیاحت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

اس سال کا موسم سرما جموں و کشمیر کے لیے شانداراور کامیابی ہوگا: سیکریٹری سیاحت

مرگن ٹاپ پر وینٹر فیسٹول منانے کی سرکار سے اپیل

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

دنیا ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر منحصر :مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail