اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرگن ٹاپ پر وینٹر فیسٹول منانے کی سرکار سے اپیل

by Srinagar Mail
21/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر21 دسمبر واڈون اور لارنوں کوکر ناگ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سرکار اور خاص محکمہ سیاحت سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں وینٹرل فیسٹول منایا جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو روز گار کمانے میں آسانی کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو اس خوبصورت جگہ کے بارے میں جانکاری فراہم ہو جائے ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق وارڑ ون اور مرگن ٹاب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سرکار اور انتظامیہ سے مرگن ٹاپ پر وینٹر فیسٹول منانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔لوگوں نے کشمیر نیوز سروس کے نمائندے کو بتایا کہ یہ جگہ انتہائی خوبصورت ہے جہاں چند سال پہلے محکمہ سیاحت نے کچھ جھونپڑیا بھی بنائی تھی جو اب عدم توجہی کی وجہ سے خستہ حال ہوئے ہیں لوگوں نے نمائندے کو بتایا کہ علاقے کے لوگوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا رہتا ہے موسم سرما کے دوران اور اگر یہاں آج کوئی قدم اٹھایا جاتا تو یہاں کے لوگوں کو بھی روز گار کمانے میں آسانی پیدا ہوجاتی ۔مقامی نوجوانوں نے بتایا کہ اس موسم کے دوران اگر سرکار کی جانب سے کوئی قدم یہاں اٹھایا جاتاتو کم سے کم یہاں کے لوگ مجبوراًیہاں اپنا کار بار بند کے شملہ یا باقی علاقوں کا رخ ہر گز نہیں کرتے انہوں نے محکمہ سیاحت اور ایل جی انتظامیہ سے اس بارے میں اپیل کی ہے کہ علاقے میں وینٹر فیسٹول مرگن ٹاپ پر منایا جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اس سال کا موسم سرما جموں و کشمیر کے لیے شانداراور کامیابی ہوگا: سیکریٹری سیاحت

Next Post

دنیا ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر منحصر :مودی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

دنیا ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر منحصر :مودی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

سردیوں کے بادشاہ ”چلہ کلان “ کی آمد ، وادی میں سردی کی لہر بدستور جاری

صحافی برادری کپوارہ کے انتخابات: سینئر صحافی یحییٰ سلطان صدر منتخب، سہیل یوسف شاہ نائب صدر

صحافی برادری کپوارہ کے انتخابات: سینئر صحافی یحییٰ سلطان صدر منتخب، سہیل یوسف شاہ نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail