جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صحافی برادری کپوارہ کے انتخابات: سینئر صحافی یحییٰ سلطان صدر منتخب، سہیل یوسف شاہ نائب صدر

by Srinagar Mail
21/12/2023
A A
صحافی برادری کپوارہ کے انتخابات: سینئر صحافی یحییٰ سلطان صدر منتخب، سہیل یوسف شاہ نائب صدر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

طاریق لون

کپوراہ: صحافی برادری کپوارہ نے جمعرات کو برادری کی قیادت سنبھالنے کے لیے عہدیداروں کے انتخاب کے لیے انتخابات منعقد کیے ہیں۔ انتخابی عمل آزادانہ اور منصفانہ انداز میں آزاد مبصرین کی موجودگی میں انجام دیا گیا۔ انتخابی عمل کے دوران تمام برادری کے اراکین کی فعال شرکت دیکھنے کو ملی، جس دوران سینئر صحافیوں، خاص کر یحییٰ سلطان، راحیٰ مشتاق، جہانگیر لولابی، ساحل شمیم، سہیل یوسف شاہ، پیرزادہ زبیر، ارشاد احمد وانی، شرافت منظور، زاہد جاوید، جنید ڈار، راجہ منظور، ارشاد احمد، طارق لون، ارشاد احمد خان اور دیگر کئی نے شرکت کی۔ اس موقعے پر صدر کے عہدے کے لیے یحییٰ سلطان (نیوز 18) مسلسل دوسری مدت کے لیے بلامقابلہ برادرانہ صدر منتخب ہو گئے، جبکہ نائب صدر کے عہدے کے لیے سہیل یوسف شاہ (ایڈیٹر گلوبل کشمیر نیوز پیپر) بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ دوسرے ممبران، جن میں ساحل شمیم ​​(گلستان نیوز)، جہانگیر لولابی (جی این ایس/کشمیر گلوری)، راحیل مشتاق (ڈی ڈی نیوز)، ارشاد وانی (ٹی آر کے نیوز)، پیرزادہ زبیر (اے این آئی نیوز) اور زاہد جاوید کو بھی برادری میں کئی اور عہدوں کے لئے منتخب کیا گیا۔ ادھر نومنتخب ٹیم نے برادری کی بہتری کے لیے کام کرنے کا عہد کیا ہے۔ دریں اثناء متعدد سول باڈیز نے نومنتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام کے فائدے کے لیے کام کریں گے اور متعلقہ حکام کے ساتھ ان کے مسائل کو اجاگر کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سردیوں کے بادشاہ ”چلہ کلان “ کی آمد ، وادی میں سردی کی لہر بدستور جاری

Next Post

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور  فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail