بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /22 دسمبر2023ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے آج اَپنے ساتھی ججوں ، ایڈوکیٹ جنرل ، بار کے ممبران اور رجسٹری کے اَفسران کی موجودگی میں ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈیز بار روم کا اِفتتاح کیا۔چیف جسٹس نے نئے لیڈیز بار روم کا اِفتتاح کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مضبوط عدالتی نظام میں لیڈی وکلا¿ کی اہمیت پر زور دیا۔اُنہوں نے اِنصاف کی فراہمی میں لیڈی وکلا¿ کے کردار اور قانونی عمل کو تیز کرنے، مقدمات کے بیک لاگ کو کم کرنے اور ضرورت مندوں کو بروقت اِنصاف فراہم کرنے میں اُن کے کردار کو سراہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر

Next Post

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا

جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا

جموں وکشمیر یوٹی کے پرائیویٹ سکولوںپرداخلہ فیس وصولنے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail