اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

چندی گڑھ /22 دسمبر2023ئجموں و کشمیر کی ماسٹرز رولر ہاکی ٹیم نے چندی گڈھ میں بین الاقوامی رولر ہاکی پلیئر راجیش آنند (جموں وکشمیر پولیس) کی قیادت میں 61ویں قومی رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں ایک بار پھر مسلسل پانچویں سال قومی اعزاز حاصل کر کے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ جموں و کشمیر کی ٹیم نے اَپنے لیگ میچوں میں چنڈی گڈھ، تلنگانہ اور پنجاب کی ٹیموں کو شکست دی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ جموں و کشمیر ماسٹرز رولر ہاکی ٹیم نے گذشتہ پانچ برسوں میں ایک بھی میچ نہیں ہارا اور اِس کے علاوہ ٹیم کے تمام ممبران مختلف سرکاری محکموں میں کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

Next Post

جموں وکشمیر یوٹی کے پرائیویٹ سکولوںپرداخلہ فیس وصولنے پر پابندی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموں وکشمیر یوٹی کے پرائیویٹ سکولوںپرداخلہ فیس وصولنے پر پابندی

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

تھنہ منڈی راجوری کے بفلیاز کے جنگلاتی علاقے میں دوسرے دن بھی وسیع تلاشی آپریشن جا ری رہا

کشمیرمیں 5علاقوں کو ریلی سے جوڑنے کی سروے مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail