اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘شہریوں کی بیداری ، بااِختیار بنانے اور  فائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو فروغ دینے کی تحریک ہے ۔ مشیر راجیو رائے بھٹناگر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اودھمپور /22 دسمبر2023ئ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج کہا کہ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا (وی بی ایس وائی) شہریوں کی بیداری، بااِختیار بنانے اورفائدہ اُٹھانے والی سکیموں کو پورا کرنے کی ایک تبدیلی کی تحریک ہے۔اِن باتوں کا اِظہار مشیرراجیو رائے بھٹناگر نے اودھمپور ضلع کے پنچایت راتھیان ویسٹ میں جاری ملک گیر مہم ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میں فعال طور پر حصہ لیتے ہوئے کیا۔یاترا میں چیئرمین ڈی ڈی سی اودھمپور لال چند، ضلع ترقیاتی کمشنر سلونی رائے، ایس ایس پی جوگندر سنگھ، ضلع اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران، چیئرپرسن بی ڈی سی ، ڈی ڈی سی ممبران، پی آر آئی نمائندوں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے بھی حصہ لیا۔اِ س موقعہ پر پرمشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘نچلی سطح سے ترقی کے لئے ایک تبدیلی کی تحریک ہے اور اِس کا مقصد شہریوں میں مختلف فلاحی سکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ صد فیصد تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے اور ” جن بھاگیداری“ کے جذبے میں ان کی شرکت بھی حاصل کرنا ہے ۔اُنہوںنے جموں و کشمیر میں جل جیون مشن ہر گھر جل، بجلی کی تقسیم کو مضبوط بنانے، سکولوں میں این اِی پی کی عمل آوری ، زراعت میں ایچ اے ڈی پی پروجیکٹوں اور صحت شعبے میں پیش رفت جیسے تبدیلی کے اَقدامات پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے عام لوگوںکے فائدے کے لئے سرکاری خدمات کو ہموار کرنے کے لئے ڈیجیٹلائزیشن اور پبلک سروس گارنٹی ایکٹ کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صحافی برادری کپوارہ کے انتخابات: سینئر صحافی یحییٰ سلطان صدر منتخب، سہیل یوسف شاہ نائب صدر

Next Post

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں لیڈ یز بار روم کا اِفتتاح کیا

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

تاریخی عشمقام ٹاﺅن میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا’جو ش و خروش کے ساتھ جاری

جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا

جموںوکشمیر ماسٹرز نے قومی چمپئن شپ میں پانچویں بار طلائی تمغہ جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail