ہفتہ, جنوری ۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بانہال سے سنگلدان یکم مارچ تک ریل چلنے کی توقع

by Srinagar Mail
25/01/2024
A A
بانہال سے سنگلدان یکم مارچ تک ریل چلنے کی توقع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راہی ریاض

سنگلدان// بانہال سے سنگلدان یکم مارچ تک ریل چلنی کی امید، ریلوے پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے کام زور و شور سے جاری۔ اطلاعت کے مطابق تین جنوری کو بانہال سے کھڑی تک، کمشنر ریلوے سیفٹی کی طرف سے معائنہ کرنے کے بعد اب کھڑی سے سمبڑ اور سنگلدان کے درمیان موٹر ٹرالی انسپکشن ۳۱ جنوری یا یکم فروری، کو ہونا طے پایا ہے۔ شمالی ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ کھڑی، سنگلدان، سیفٹی انسپکشن کے بعد مارچ کے مہینے تک سنگلدان تک ریل کو چلانے کے امکانات روشن ہیے، اور کٹرہ بانہال امسال، تقریبا جون جولائی تک کاوقت درکار ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہڑتالیں، احتجاج، پتھراو قصہ پارینہ,جموںو کشمیر مکمل طور بدل گیا :وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

ہائر سکنڈری سکول زالورہ کا سالانہ رسالہ ”جوہر حیات“جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ہائر سکنڈری سکول زالورہ کا سالانہ رسالہ ”جوہر حیات“جاری

ہائر سکنڈری سکول زالورہ کا سالانہ رسالہ ”جوہر حیات“جاری

این سی ڈی سی نے دی یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

این سی ڈی سی نے دی یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سال کے بہترین میڈیا پرسن  دانش منظور کاجموں وکشمیرمیں یتیم بچیوں کیلئے مالی مدد کاکیا وعدہ

سال کے بہترین میڈیا پرسن دانش منظور کاجموں وکشمیرمیں یتیم بچیوں کیلئے مالی مدد کاکیا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail