جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20فروری2024ئصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھو ری اور ڈائریکٹر سیری کلچر جموں و کشمیر اعجاز احمد بٹ نے اس موقعہ پر موجود متعدد افسران کی موجودگی میں سیری کلچر ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سالانہ وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی۔اس موقع پر صوبائی کمشنر کشمیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیری کلچر شعبہ ہماری معیشت کا ایک قابل عمل شعبہ ہونے کی وجہ سے جموں و کشمیریوٹ کی ایک بڑی آبادی کو ذریعہ معاش فراہم کرتا ہے۔اُنہوں نے اِس سلسلے میں محکمہ کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی طرف سے مختلف سکیموں کے بارے میں جموں و کشمیر کے لوگوں میں بیداری پھیلانے کے لئے کثیر الجہتی نقطہ نظر اَپنایا جا رہا ہے تاکہ سیری کلچر سیکٹر کی صلاحیتوں سے فائدہ اُٹھایا جا سکے۔ سالانہ وال کیلنڈر اس سمت میں محکمہ کی طرف سے اُٹھائے گئے اقدامات میں سے ایک ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ریشمی کیڑے پالنے کی سرگرمیاں زیادہ منافع کے ساتھ سستی ہوتی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگوں کو ریشمی کیڑے پالنے کے فوائد سے آگاہ کرنے کے لئے ایک جارحانہ تشہیری مہم شروع کی جانی چاہئے اوراِس مقصد کے لئے ہر دستیاب میڈیا کو تلاش کیا جانا چاہیے۔
اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر نے ڈائریکٹر سیریکلچر جموں و کشمیر کو مزید یقین دِلایا کہ صوبہ کشمیرمیں شہتوت کی نرسریوں اور فارموں کی ترقی کے لئے خالی سرکاری زمین فراہم کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

Next Post

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور  مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail