ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20فروری2024ئمنیجنگ ڈائریکٹرکشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) مسرت اسلام نے آج کہا کہ کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برف باری کے بعد بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد ہیںحالاںکہ شدید برف باری کی وجہ سے بالخصوص شمالی کشمیر کے اَضلاع اور جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں میں خلل پڑا ہے۔اُنہوں نے آج سہ پہر پریس کو جاری کردہ ایک بیان کہا کہ120 ، 33کے وی فیڈروںمیں سے صرف پانچ میں خرابی ہے جبکہ 11کے وی فیڈروں جن کی تعداد 1118 ہیں میں سے 76 ڈاﺅن ہے۔۔ الیکٹرک ڈویژن ہندواڑہ، بارہمولہ اور کپواڑہ کے کچھ حصوں میں شدید برفباری کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کی بھی اِطلاع ملی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور  مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail