منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/20فروری2024ئجموں و کشمیر راج بھون نے اروناچل پردیش اور میزورم کا یوم تاسیس منایا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اروناچل پردیش اور میزورم کے عوام کو ان کے یوم تاسیس کے موقعہ پر اپنی دلی مُبارک باد اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اُنہوںنے کہا، ”میں لوگوں کی صحت، خوشی اور خوشحالی اور ان ریاستوں کی تیز رفتار ترقی کے لئے دعا گو ہوں“۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اِس مبارک موقعہ کو منانے سے شمال مشرقی ریاستوں کے ساتھ جموںوکشمیر کے سماجی، اِقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔

 

اُنہوں نے کہا کہ اروناچل پردیش اور میزورم ہندوستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی علامت ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ دونوں ریاستوں کے اَدب، لوک، آرٹ، تہواروں، کھیلوں، دستکاریوں کی شاندار وراثت اِس عظیم قوم کے کثرت میں وحدت کی عکاسی کرتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی نے ترقیاتی خلا کو دور کیا ہے اور اروناچل پردیش اور میزورم کے لوگوں کی اُمنگوں کو قوم کی اُمنگوں سے جوڑا ہے۔اُنہوں نے اروناچل پردیش اور میزورم کی عظیم شخصیات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ نوجوان نسل اتما نربھر بھارت کے ویژن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔جموں و کشمیر میں رہنے والے اروناچل پردیش اور میزورم کے سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور طلبا¿ خصوصی مدعو تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

Next Post

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail