منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں منگل کی صبح میدانی و بالائی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں رابط سڑکیں بند ہوئی یا ان سڑکوں پر چلنا محال بن گیا تھا۔اس دوران ترال قصبے سے نو کلو میٹر دور گوجر بستی برن پتھری میں سینہ گوجر کے بیٹے مختاراحمد کی شادی تھی برن پتھری ایک پہاڑی علاقہ ہے جہاں پہلے ہی برف زمین پر جمع ہوئی تھی جس کے نتیجے میں یہاں گاڑی کا چلنا نا ممکن بن گیا ہے ۔مختار کے ایک رشتہ دار نے بتایا ہم یہاں برف باری کے پیش نظر پہلے ہی گھر سے نکلنا چاہتے تھے لیکن برف باری نے شدت اختیار کی ہے جس کی وجہ سے ہم کچھ نہیں کر سکے ۔انہوں نے بتایا اس دوران ہم نے کچھ محکموں سے گزارش کی ہے کہ علاقے میں سڑک کو قابل آمد رفت بنایا جائے تاہم انہیں بتایا گیا ہے ابھی کم برف برف باری ہے اور مشین پہلے دو اہم سڑکوں پربرف بٹا رہے ہیں اس دوران دلہے کو گزشتہ سال سی آر پی ایف کے ایک افسر نے بتایا تھا کہ کبھی بھی مدد کی ضرورت پڑے تو ہمیں یاد کروں دلہے مختار احمد نے بتایا میں نے سوچا میرے زندگی میں اسے بڑ کر اور کوئی مدد ضرورت نہیں ہوگی تو انہوں نے ترال قائم سی آر پی ایف180بٹالین کے ایک افسر رام کمار ڈی ایس پی کے ساتھ رابط قائم کیا جو دو بکتر بند گاڑیاں لیکر گاﺅں میں برف باری کے دوران ہی پہنچے اور دلہے کو تحصیل آری پل کے دور افتادہ گاﺅں گترو ان کے سسرال پہنچایا جہاں لڑکی والے دلہے کا انتظار کرتے تھے ۔سی آر پی ایف کے اس اقدام کو مقامی لوگوں خاص کر دلہے کے گھر والوں اور نے زبردست سراہا کی ہے ۔دلہے کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ لڑکی والے وہاں انتظارکرتے تھے اس کی ہمیں پریشانی تھی کیوں کہ وہاں
کسی بھی حالت میں پہنچنا ہمارے لئے آج ہی ضروری تھا ۔سی آر پی ایف کے ڈی ایس پی نے بتایا ہمیں جب کال موصول ہوئی تو میں نے اپنے اعلیٰ افسران کے ساتھ رابط قائم کیا جنہوں نے ہمیں اجازت دی تو ہمیںخوشی ہے کہ ہم کنبے کو اس مشکل میں کام آئے انہوں نے کہا لوگ کسی بھی ضرورت کے وقت ہمیں یاد کر سکتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میونسپل کونسل کولگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہنگامی اقدامات

Next Post

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

Related Posts

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

کانگریس یوتھ ضلع صدر نےشب قدر اور جمعتہ الوداعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail