جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل کونسل کولگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہنگامی اقدامات

ایگزیکٹو افسر جی ایم ڈار تین روز علاقے میں از خود نگرانی کر رہے ہیں

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
میونسپل کونسل کولگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہنگامی اقدامات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

کولگام//وادی کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام اور دیوسر علاقوں میں اچھی خاصی برف باری ہوئی ہے تاہم علاقے میں انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا عملہ زبردست متحرک ہے ۔نمائندے کے مطابق علاقے میں میونسپل کونسل کوگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے صفائی کرمچاریوں نے عوام کو بنا کسی پریشانی کے عبور و مرورکو یقینی بنانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھائے ہیں۔اور علاقے کے اہم رابط سڑکوں اور اندرونی لنک روڈس کو قابل آمد رفت بنانے کے لئے سڑکوں سے برف ہٹائی گئی ہے ۔دونوں اداروں کے اگزیکٹو افسر جی ایم دار نے سرینگر میل کو رات دیر گئے فون پر بتایا کہ علاقے کے اہم رابط سڑکو ں سے برف ہٹائی گئی اور ان سڑکوں کو قابل آمد رفت بنا لیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ میں گزشتہ تین روز علاقے میں دن رات قیام پزیر ہوں تاکہ دونوں علاقوں کے لوگوں کو برف باری یا بارشوں کے دوران کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ جی ایم ڈار اسے قبل ترال میںتھے جہاں انہیںلوگ آج بھی بہتر کام کاج کے لئے لوگ یاد کرتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کو اس طرح ترقی دی جائے گی کہ لوگ سوئٹزرلینڈ جانا بھول جائیں گے: وزیر اعظم مودی

Next Post

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

جموںوکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail