اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا

 سینئر اَفسران، ممتاز شہری اور بڑے عوامی اِجتماع نے ایس کے آئی سی سی میں لائیوسٹریمنگ کامشاہدہ کیا

by Srinagar Mail
20/02/2024
A A
سری نگر اِنتظامیہ نے سی ایس ایس سے مستفید ہونے والوں کے ساتھوزیر اعظم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20فروری2024ئضلع اِنتظامیہ سری نگر نے آج یہاں ایس کے آئی سی سی میں پی پی ایم کی بات چیت کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا ہے جس میں وزیر اعظم نے جاری ” وِکست بھارت سنکلب یاترا“ کے ایک حصے کے طور پر اِستفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کا شیڈول طے کیا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کس طرح مرکزی معاونت والی سکیموں نے لوگوں کی زندگی کو تبدیل کیا ہے ۔پروگرام میں کمشنرسیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سوربھ بھگت،صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ، کمشنر ایس ایم سی ڈاکٹر اویس احمد اور تمام متعلقہ محکموں کے اَفسران نے شرکت کی۔ شعبہ جات کے افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے محکمہ سیریکلچر کے وال کیلنڈر 2024 ءکی رسم رونمائی کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور  مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے برف ہٹانے کے کام ،شہری سہولیات کی دستیابی کا معائینہ اور مائیگرنٹ کالونی ننتو سا کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail