بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سابق وزیر سنیل شرما کی قیادت میں وفد نے پڈاری قبیلہ کو درج فہرست قبائل کا درجہ

by Srinagar Mail
21/02/2024
A A
پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

دینےجموں/21فروری2024ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں پڈاری قبیلہ کے وفد سے ملاقات کی۔ کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر کی قیادت والی یو ٹی اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔وفد کے اَرکان نے کہا کہ اس تاریخی فیصلے نے کمیونٹی کو سماجی و اِقتصادی طور پر بااِختیار بنانے کی راہ ہموار کی ہے اور اس سے پڈاری قبیلے کے لئے جموں و کشمیر اور ملک کی ترقی میں اَپنا حصہ اَدا کرنے کے لئے سازگار ماحول پیدا ہوگا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی جی سب کا ساتھ، سب کا وِکاس کے منتر کے ساتھ سماج کے ہر طبقے کی جامع ترقی کے لئے پُر عزم ہےں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ”ہماری کوشش ایک جامع اور مساوی معاشرہ تشکیل دینا، پسماندہ لوگوں کو بااِختیار بنانا اور یہ یقینی بنانا ہے کہ وہ قومی ترقی کے فوائد سے لطف اندوز ہوں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا گیمز کے سنو سپورٹس ایونٹ کا اِفتتاح کیا

Next Post

کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Related Posts

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post
کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail