منگل, دسمبر ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
21/02/2024
A A
کشتواڑ کے سابق فوجیوں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/21فروری2024ئکشتواڑ کے سابق فوجیوں کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔وفد کے اَرکان نے سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مسائل پیش کئے جن میں ضلع سینک ویلفیئر آفس کا قیام اور کشتواڑ کے لئے وقف سابق فوجی کنٹری بیوٹری ہیلتھ سکیم شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو بات چیت کے دوران پیش کئے گئے مسائل اور مطالبات پر مناسب کاررِوائی کی یقین دہانی کی۔اِس موقعہ پر سابق وزیر سنیل شرما بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پڈاری قبیلہ کے 20 رُکنی وفدکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail