سری نگر/23فروری2024ئکشمیر کی آل مائنارٹی ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اس کے صدر سنجے کول کی قیادت میں آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو اقلیتی کمیونٹی کے ملازمین کے مختلف فلاحی مسائل سے آگاہ کیا۔
© Designed by GITS -Srinagar Mail
© Designed by GITS -Srinagar Mail