منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

مالی فراڈ کے بارے میں عوام میں خواندگی پیدا کرنے پر زور دیا

by Srinagar Mail
23/02/2024
A A
چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 23 فروری 2024 ئ
چیف سیکرٹری اتل ڈولو نے آج یونین ٹیر ٹری لیول کوارڈینیشن کمیٹی ( یو ٹی ایل سی سی ) کی 34 ویں میٹنگ کی صدارت کی جس میں ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی ) کی طرف سے بلایا گیا تھا جس میں اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مارکیٹ انٹیلی جنس کا اشتراک، غیر مجاز ڈپازٹس ، غیر منظم اداروں کی دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ میٹنگ کے دوران چیف سیکرٹری نے بینک حکام پر زور دیا کہ وہ مالیاتی دھوکہ دہی کے ممکنہ طریقوں کے بارے میں عوام میں کافی بیداری پیدا کریں ۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ باقاعدگی سے عوام کو اس کی پابندی کرنے کیلئے کیا کریں اور کیا نہ کریں ۔ یہاں تک کہ اس نے طلباءاور ایس ایچ جی ممبروں کے درمیان آو¿ٹ ریچ پروگرام منعقد کرنے پر زور دیا تا کہ یہاں کا ہر گھرانہ اس بات سے واقف ہو کہ ان دھوکے بازوں کے ہاتھوں سے خود کو کیسے بچائیں ۔
میٹنگ کے دوران مسٹر ڈولو نے ایکشن پوائینٹس کا بھی جائیزہ لیا جن میں پولیس حساسیت کے پروگراموں کے انعقاد ، عوامی بیداری پیدا کرنے کی سرگرمیاں ، غیر مجاز ڈپازٹس کے زیر التوا دھوکہ دہی کے معاملات میں ہانے والی پیش رفت اور ڈیجٹل قرضے شامل ہیں ۔
انہوں نے عوامی پیسے کی حفاظت کیلئے ان محاذوں پر مزید موثر کارروائی کرنے پر زور دیا اور غیر منظم ڈپازٹ اسکیموں ( بی یو ڈی ایس ) ایکٹ 2019 پر پابندی کے وسیع استعمال پر زور دیا ۔
اس موقع پر جی ایم آر بی آئی نیرج کمار نے مختلف پروگراموں پر روشنی ڈالی جو آن لائن میدان میں دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں اضافے سے نمٹنے کیلئے اٹھائے جا سکتے ہیں اور اس طرح کی دھوکہ دہی کو کم کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان باہمی تعاون پر زور دیا ۔
جموں و کشمیر میں غیر مجاز ڈپازٹس اور قرض دینے والے ایپس سے متعلق دھوکہ دہی کی حالیہ پیش رفت پر بھی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔
میٹنگ میں جموں و کشمیر حکومت اور محکمہ پولیس کے سینئر افسران بشمول سپیشل ڈی جی کرائم ، پرنسپل سیکرٹری داخلہ ، اے ڈی جی پی ، سی آئی ڈی ، سیکرٹری ریونیو ، سیکرٹری قانون ، رجسٹرار آف سوسائٹیز ، جوائینٹ ڈائریکٹر انفارمیشن ، رجسٹرار آف کمپنیز جموں اور کوپریٹو سوسائٹیز کے جوائینٹ رجسٹرار نے شرکت کی ۔
آر بی آئی اور ایس ای بی آئی کے افسران نے بھی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرمد حفیظ نے ٹاﺅن ہال کپواڑہ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail