منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اوڑی میں صف ماتم ،بندروں کے تعاقب سے خوفزہ خاتون گرکرلقمہ اجل

by Srinagar Mail
24/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر شمالی کشمیر کے اوڑی علاقے میں بندروں کے تعاقب سے خوفزہ ایک خاتون بگر کر لقمہ ابل بن گئی ہے جبکہ اس واقعے کے بعد علاقے میں غم و اندہ کی لہر دوڑ گئی ہے ۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی تحصیل اوڑی میں بدھ کے روز اس وقت صف ماتم بیچھ گئی جب علاقے میں ایک خاتونزہ زہرہ بیگم زوجہ سید عیسیٰ شاہ ساکن بسگراں بندروں کے تعاقب سے خوفزہ ہو کر گر کر لقمہ اجل بن گئی ہے۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ خاتونبدھ کے روز دوپہر کواوڑی کے بسگراں علاقے میںایک پہاڑی سے پھسل کر گر گئی ہے۔انہوں نے بتایا خاتون کا تعاقب کر رہے تھے۔واقعے کے فوراً بعد اگر چہ خاتون کو بذدیکی علاقوں کے لوگوں نے بچاو کارروائیاں شروع کی تاہم خاتون گرنے کے بعد ہی لقمہ اجل بن گئی تھی ۔جب اس واقعے کی خبر علاقے میں پہنچ گئی تو یہاں کہرام مچ گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آراگام بانڈی پورہ کے جنگلات میں فائرنگ کا تبادلہ

Next Post

پلوامہ مےں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

پلوامہ مےں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ڈاڈسرہ ترال میں خونخوار ریچھ نمودار، 2 افراد زخمی ۔ریڈی میڈ دکان تہس نہس

ڈاڈسرہ ترال میں مسجد شریف اور آستان عالیہ کی شر پسندوں کے ہاتھوں نقصان، مزہبی کتابوں کی بے حرمتی، کی کوشش کیس درج تحقیقات شروع۔پولیس

ڈاڈسرہ ترال میں مسجد شریف اور آستان عالیہ کی شر پسندوں کے ہاتھوں نقصان، مزہبی کتابوں کی بے حرمتی، کی کوشش کیس درج تحقیقات شروع۔پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail