پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا شری کُبیر ناتھ رائے میموریل لیکچر سے خطاب

by Srinagar Mail
05/05/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا شری کُبیر ناتھ رائے میموریل لیکچر سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

غازی پور /اُترپردیش//05مئی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج غازی پور میں شری کُبیر ناتھ رائے میموریل لیکچر سے خطاب کیا۔اُنہوں نے عظیم مضمون نگار ، سکالر اور شاعر شری کُبیر ناتھ رائے کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قوم کی تعمیر میں ان کی اہم خدمات کو یاد کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” شری کُبیر ناتھ رائے نے ہندی اَدب کو مالا مال کیا اور وہ دانشورانہ ترغیب کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ اُن کے مضامین قارئین کو نئے خیالات اورنقطہ نظر کو دریافت کرنے کا موقعہ فراہم کرتے ہیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے یادگاری تقریب میں شری کُبیر ناتھ رائے کے نظریات اور اَقدار کو یاد کیا اور اُنہوں نے کہا کہ وہ ہندوستانیت کی روح کی زندہ مثال ہیں جنہوں نے قومی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لئے اَدب اور ثقافت کی لگن کے ساتھ خدمت کی۔اُنہوں نے کہا کہ شری کُبیر ناتھ رائے نے اَپنی ضخیم اَدبی تخلیقات کے ذریعے قدیم نظریات اور اَقدار کو فروغ دیا اور پرانے تصورات کو توڑ کر نئے خیالات کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اَپنے کاموں میں اُنہوں نے ملک کی ترقی کو نئی جہتیں دیں اور ترقی ، اَمن اور ہم آہنگی میں لوگوں کے کردار پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے وقف کوششوں پر زور دیا کہ ان کی تخلیقات دوسرے خطوں کے قارئین کے لئے دستیاب ہوں اور اس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جائے تاکہ قارئین کی ایک بڑی تعداد اُن کے عظیم کاموں تک رَسائی حاصل کر سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی زمینی صورتحال میں نمایاں تبدیلی آئی ، وہ وقت دور نہیں جب جموں کشمیر میں افسپا کی ضرورت نہیں رہے گی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ہندوستانی ثقافت و روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار ‘کے موضوع پر سمینار سے خطاب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ہندوستانی ثقافت و روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار ‘کے موضوع پر سمینار سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ہندوستانی ثقافت و روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار ‘کے موضوع پر سمینار سے خطاب

ترال میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

ترال میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

آئی جی پی کشمیر کا جنوبی کشمیر کا دورہ کیا،  شوپیاں، پلوامہ اور اونتی پورہ میں انتخابی تیاریوں، لائن آڈر منظر نامے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر کا جنوبی کشمیر کا دورہ کیا،  شوپیاں، پلوامہ اور اونتی پورہ میں انتخابی تیاریوں، لائن آڈر منظر نامے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail