منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

اکھنور میں دلدوز حادثہ:21افراد ہلاک40زخمی ،کئی کی شدید زخمیوں کی حالت تشویش ناک

مرنے والوں میں 2بچیاں9خواتین اور 10مرد بھی شامل، زخمیوں کوجی ایم سی جموں منتقل کیا گیا

by Srinagar Mail
30/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر  جموں ضلع کے اکھنور کے چونگی مارہ علاقے میں جمعرات کے دوپہر یاتریوں سے بھری ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے 21مسافر ہلاک ہوئے ہیںجبکہ 40سے زیادہ مسافر زخمی ہوئے ہیں جن کو اکھنور اور جی ایم سی جموں منتقل کیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔علاقے میں بچاو کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں کے ضلع اکھنورمیں چونگی مارا علاقے میں یو پی نمبر کی ایک یاتریوں سے بھری بس گہری کھائی میں جا گری ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار70سے زیادہ مسافروں میںسے21جءموت واقع ہوئی ہے ذرائع نے بتایا ایک گاڑی زیر نمبرupa6 4078یاتریوں سے بھری تھی اور چونگی مارا علاقے میں حادثے کی شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں یہاں گاڑی میں سوار21مسافر ہلاک ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہکا شد گان میں2بچیاں9خواتین10مرد شامل ہیں جبکہ 40کے قریب مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے شدید20زخمیوں کو جموںکے جی ایم سی منتقل کیا گیا ہے ۔ جبکہ باقی زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال اکھنور میں بھرتی کیا گیا ہے ۔ عین شاشیدن نے بتایا کہ گاڑی یوپی کی ہے جس سے اندازہ ہے کہ گاڑی یوپی سے آرہی ہے انہوں نے بتایا اکثر مہلوکین یا زخمیوں کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہیں ہے۔بتایا جاتا ہے کہ یہ یاتری شیو کھوڑی کی یاترا پر جا رہے تھے۔بتایا جاتا ہے کہ زخمیوں کی تعداد بڑ سکتا ہے بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ۔اس واقعے کے بعد پولیس اور سیول انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر شروع کیا ہے ۔اگر چہ اس حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں الورڈنگ کے دوران ڈرائیور بس سے کنٹرول دیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الیکشن 2024:اننت ناگ،راجوری حلقہ:5اضلاع اننت ناگ،کولگام،شوپیان،راجوری اورپونچھ جمعرات کوشام6بجے دفعہ144کے تحت پابندیاں نافذ

Next Post

سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے اور ہراساں کرنے کے الزام میں چار گرفتار: سائبر پولیس

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے اور ہراساں کرنے کے الزام میں چار گرفتار: سائبر پولیس

جموں کشمیر کےلئے2024 ابتک کا سب سے پر امن ترین سال،صرف16واقعات ملی ٹنسی سرگرمیوں اورواقعات میںنمایاں کمی واقع

کشمیروادی میں چاقو زنی کی خطرناک نہج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail