بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مودی جی اگلے5سال قیادت کریں، ملک کی آواز ہے :امت شاہ

 وزیر اعظم کی موثر حکومت کی وجہ سے ملک کو پوری دنیا سے پذیرائی :راجناتھ سنگھ

by Srinagar Mail
07/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۶،جون:  : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو لوک سبھا کا لیڈر، بی جے پی اور این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا لیڈر نامزد کرنے کی تجویز ملک کی آواز ہے۔جے کے این ایس کے مطابق نئی دہلی میں قائم پرانے پارلیمنٹ ہاﺅ س کے سینٹرل ہال میں منعقدہ بی جے پی اور این ڈی اے کے نومنتخب ارکان پارلیمان کی میٹنگ میں اس تجویز کی حمایت کرتے ہوئے جسے بی جے پی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ نے این ڈی اے پارلیمانی میٹنگ میں پیش کیا تھا، امت شاہ نے کہاکہ یہ تجویز نہ صرف یہاں بیٹھے لوگوں کی خواہش ہے۔ یہ ملک کے140 کروڑ لوگوں کی تجویز ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ ملک کی آواز ہے کہ پی ایم مودی اگلے 5 سال تک ملک کی قیادت کریں گے۔اس موقع پر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی طرف سے چلائی جا رہی موثر حکومت کی وجہ سے این ڈی اے حکومت کو پوری دنیا سے پذیرائی ملی۔انہوںنے کہاکہ کابینہ میں ان کے ساتھی کے طور پر، صرف میں ہی نہیں، بلکہ تمام ہم وطنوں نے مودی جی کی کارکردگی، کارگزاری، دور اندیشی اور صداقت کو دیکھا ہے۔راج ناتھ سنگھ نے مزید کہاکہ یہ ہم سب کے لیے خوشی کی بات ہے کہ این ڈی اے حکومت کے تحت گزشتہ 10 برسوں کے دوران انھوں نے قوم کے لیے جو خدمت کی ہے، اس کی نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں تعریف کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مودی کا اپوزیشن پر نشانہ :EVM مردہ ہے یا زندہ؟

Next Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں اعلیٰ سیول وپولیس حکام کی اہم میٹنگ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں اعلیٰ سیول وپولیس حکام کی اہم میٹنگ

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ،ترال کے2پولیس اہلکاروں سمیت4سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ،ترال کے2پولیس اہلکاروں سمیت4سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

پولیس کے ہاتھوں چوری کا بڑا معاملہ حل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail