منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کشمیر میں حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا: جی او سی

جموںو کشمیر کے سرحدوں پر سیکورٹی صورتحال مستحکم ہے : راجیو گھئی

by Srinagar Mail
09/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگرکے این ایس9جون: سری نگر میں قائم 15کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)، لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے اتوار کو کہا کہ سرحدوں پر صورتحال مستحکم ہے اور متعلقہ سیکورٹی ایجنسیاں حالات کو برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات کر رہی ہیں۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق راجیو گھئی نے کہا کہ سرحدوں پر صورتحال مستحکم ہے اور کشمیر میں حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے تمام سیکورٹی ایجنسیاں اپنا کام احتیاط سے کریں گی۔وہ جنرل بپن راوت اسٹیڈیم بارہمولہ میں کارگل وجے دیوس منانے کے لیے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں حالیہ آپریشن پر جس میں لشکر طیبہ کے دو اعلیٰ کمانڈر مارے گئے، راجیو گھئی نے کہا کہ ہر کامیاب آپریشن سیکورٹی ایجنسیوں کے لیے ایک پیش رفت ہے۔غیر ملکی دہشت گردوں کے بارے میں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) آر آر سوین کے بیان پر راجیو گھئی نے کہا: "غیر ملکی دہشت گردوں کی تعداد کے بارے میں ڈی جی پی نے جو کچھ بھی کہا وہ ایک حقیقت ہے اور متعلقہ سیکورٹی ایجنسیاں صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں”۔ہندوستانی فوج نے اتوار کو جنرل بپن راوت اسٹیڈیم بارہمولہ میں کارگل وجے دیوس منانے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔سری نگر میں قائم 15 کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔خیال رہے ڈی جی پی نے گزشتہ دنوں بتایا تھا کہ70سے80غیر ملکی ملی ٹینٹ یہاں موجود ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر سیکورٹی صورتحال مستحکم ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گیس چولہے اورگیس چمنی بنانے والی کمپنی ”سن شائن “کی جانب سے تقریب

Next Post

ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی

ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail