جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی

by Srinagar Mail
10/06/2024
A A
ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/ 10 جون:

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ریاسی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہدایت دی کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھیں اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں۔ایل جی منوج سنہا نے ایکس پر لکھا :’میں ریاسی میں ہوئے بزدلانہ دہشتگردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ ‘انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو پکڑنے کی خاطر مشترکہ آپریشن لانچ کیا ہے۔منوج سنہا نے کہاکہ حملے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا اور حالات پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی ۔ان کے مطابق حملے میں ملوث تمام افراد کو جلد سزا دی جائے گی ۔عزت مآب وزیر اعظم مودی نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہتر طبی امداد اورہر ممکن مدد فراہم کی جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

Next Post

جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 300 فیصد اضافہ: سیکریٹری ٹورازم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 300 فیصد اضافہ: سیکریٹری ٹورازم

جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 300 فیصد اضافہ: سیکریٹری ٹورازم

کے این ایس کی جانب سے ایڈیٹرز اور نامہ نگاروں کے لئے ورکشاپ کا اہتمام

کے این ایس کی جانب سے ایڈیٹرز اور نامہ نگاروں کے لئے ورکشاپ کا اہتمام

ریاسی حملہ کے مجرموں کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا: منوج سنہا

ریاسی حملہ کے مجرموں کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail