ترال//پی ڈی پی لیڈر ڈاکٹرپیر زادہ ایڈوکیٹ معراج الدین رفیقی نے اہل اسلام خاص کر سب ضلع ترال کے عوام مقدس تہوار عید الضحیٰ کے موقعے پر اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش کی ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید تمام عالم اسلام کے لئے خوشی شادمانی اورامن کا پیغام لیکر آئے ۔