منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنی  نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

by Srinagar Mail
01/07/2024
A A
لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنی  نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
نئی دلی۔ یکم جولائی۔ ایم این این۔لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجہ سبرامنی نے آج فوج کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ جنرل آفیسر لکھنؤ میں واقع سنٹرل کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کی تقرری پر  رہے تھے۔جنرل آفیسر کو دسمبر 1985 میں گڑھوال رائفلز میں کمیشن دیا گیا تھا۔ انہوں نے باوقار نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور انڈین ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن کیا ہے۔ وہ جوائنٹ سروسز کمانڈ اسٹاف کالج، بریکنیل (یو کے) اور نیشنل ڈیفنس کالج، نئی دہلی کے سابق طالب علم  رہے ہیں۔ انہوں نے کنگز کالج لندن سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری اور مدراس یونیورسٹی سے ڈیفنس اسٹڈیز میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے 37 سال پر محیط اپنے شاندار کیرئیر میں تنازعات اور خطوں کی پروفائلز کے وسیع میدان میں خدمات انجام دیں اور کئی کمانڈ، اسٹاف اور تدریسی تقرریوں  پر  کام کیا ہے۔ جنرل آفیسر کے پاس بصیرت سے بھرپور علم ہے اور مغربی اور شمالی سرحدوں پر آپریشنل ڈائنامکس کی گہری سمجھ ہے۔قوم کے لئے ان کی نمایاں خدمات کے عوض  جنرل آفیسر کو پرم وششٹ سیوا میڈل، اتی وششٹ سیوا میڈل، سینا میڈل اور وششٹ سیوا میڈل سے نوازا گیا ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھارتیہ نیا سنہتا سرحد پار دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قانونی مینڈیٹ فراہم کرتی ہے: ڈی جی پی سوین

Next Post

جموں و کشمیرکے دونوں خطوں میں 5 جولائی اور 7 جولائی کے درمیان درمیانی سے موسلا داراورطوفانی بارشوں کاامکان

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں و کشمیرکے دونوں خطوں میں 5 جولائی اور 7 جولائی کے درمیان درمیانی سے موسلا داراورطوفانی بارشوں کاامکان

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail