منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منریگا مطالبہ پر مبنی پروگرام ہے:سیتارمن

by Srinagar Mail
11/02/2022
A A
منریگا مطالبہ پر مبنی پروگرام ہے:سیتارمن

**EDS: TV GRAB** New Delhi: Union Finance Minister Nirmala Sitharaman in the Lok Sabha during the ongoing Winter Session of Parliament, in New Delhi, Wednesday, Dec. 4, 2019. (LSTV/PTI Photo) (PTI12_4_2019_000131B)

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی، 11 فروری

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) ایک مطالبہ پر مبنی پروگرام ہے اور جب جب بھی اس کے تحت گرانٹ کامطالبہ کیا جاتا ہے تب تب حکومت اس کے بجٹ کو بڑھائے گی۔محترمہ سیتارمن نے جمعرات کو 2022-23 کے مرکزی بجٹ پر لوک سبھا میں ہوئی عام بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا حکومت پر منریگا کے بجٹ کو کم کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘امرت کال’ کی طرف بڑھنے کے لیے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے کئی قدم اٹھائے ہیں۔ آج جن دھن یوجنا کی وجہ سے تمام ہندوستانی سمیت مالیاتی نظاموں سے جڑے ہوئے ہیں اور ان کھاتوں میں 1.57 لاکھ کروڑ روپے جمع ہیں۔ ان میں 55.6 فیصد اکاؤنٹس خواتین کے ہیں۔محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ملک میں 2020-21 میں 44 یونیکورن (ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی تشخیص والی یونٹس) بنیں، جو امرت کال کاہی اشارہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں روزگار کی صورتحال میں اب بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ شہروں میں بے روزگاری اب کووڈ سے پہلے کی سطح پر آ گئی ہے۔ 60 لاکھ نوکریاں صرف پروڈکٹ بیسڈ انسینٹیو (پی آئی ایل) اسکیم کو فروغ دینے سے پیدا ہوں گی۔ سال 2015 میں شروع کی گئی پردھان منتری مدرا یوجنا کے تحت، اب تک 1.2 کروڑ اضافی روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آر بی آئی موجودہ حالات میں آزادانہ موقف کو جاری رکھے ہوئے ہے:فکی

Next Post

چین میں تیار کردہ نیا پی سی آر ٹیسٹ، نتیجہ صرف چار منٹ میں

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
چین میں تیار کردہ نیا پی سی آر ٹیسٹ، نتیجہ صرف چار منٹ میں

چین میں تیار کردہ نیا پی سی آر ٹیسٹ، نتیجہ صرف چار منٹ میں

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail