منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دہشت گردی کی مالی معاونت کی پاداش میں6سرکاری ملازمین برطرف

by Srinagar Mail
03/08/2024
A A
دہشت گردی کی مالی معاونت کی پاداش میں6سرکاری ملازمین برطرف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر، 3؍ اگست
جموں کشمیر میں دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے ایل جی انتظامیہ نے آج 4پولیس اہلکاروں سمیت 6سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیاہے۔ کارروائی تحقیقات کے بعد آئین ہند کے آرٹیکل 311(2)(c) کے تحت میں عمل میں لائی گئی جس میں پاکستان کی ISI اور سرحد پار سے دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلائے جانے والے منشیات کے دہشت گردی کے نیٹ ورک میں ان ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ان ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دی جب ایک مکمل چھان بین کے بعد منشیات کی غیر قانونی فروخت کے ذریعے دہشت گردی کی مالی معاونت میں ان کا کردار ثابت ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ نیٹ ورک بہت گہرا پایا گیا ہے، جس کے اہلکار اپنے عہدوں کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی کاموں کی سہولت فراہم کرتے تھے۔ برطرف ملازمین کی شناخت فاروق احمد شیخ( ہیڈ کانسٹیبل)،  خالد حسین شاہ( کانسٹیبل) ، رحمت شاہ( کانسٹیبل)،  ارشاد احمد چالکو (کانسٹیبل) ، نظام دین( استاد )اور سیف دین( کانسٹیبل )کے طور پر کی گئی ہے۔واضح رہے حکومت نے دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف اپنی زیر ٹالرنسی کی پالیسی کا اعادہ کیاہوا ہے اور اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس طرح کارروائی ماضی میں انجام دی گئی جس دوران کئی ملازمین کو ملک دشمن سرگرمیوں کی پادش میں نوکریوں سے برطرف کردیاتھا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے شہریوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے حکومتی صفوں میں بدعنوانی اور دہشت گردی کے روابط کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ فیصلہ کن کارروائی دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے اور ان کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے گریٹر سری نگر کیلئے جامع سیوریج سکیم کے کام کی پیش کا جائزہ لیا

Next Post

بی ایس این ایل صارفین بڑھ رہے ہیں 4 جی نیٹ ورک تیار :سندھیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post

بی ایس این ایل صارفین بڑھ رہے ہیں 4 جی نیٹ ورک تیار :سندھیا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

وزیر داخلہ نے قوم سے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

جموں میں ملی ٹنسی کے تازہ واقعات کے بعد سنٹر متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail