جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کابینہ کے عہدوں پر فائز نہ ہونے کے باوجود کانگریس پارٹی حکومت کا اٹوٹ حصہ ہے۔۔ طارق حمید قرہ

ہم جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں،ہماری زندگی اور ہمارے لوگوں کی زندگیاں بہت اہم ہیں۔"

by Srinagar Mail
17/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

(کے این ایس): جموں و کشمیر کانگریس کے سربراہ طارق حمید قرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کابینہ کے عہدوں پر فائز نہ ہونے کے باوجود پارٹی حکومت کا اٹوٹ حصہ بنی ہوئی ہے۔انہوں نے حکومت کی کامیابی کو یقینی بنانے اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کانگریس کے عزم کا اعادہ کیا۔کے این ایس نمائندے کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے قرہ نے کہا کہ”ہماری شرکت حکومت کے برابر ہے،” جبکہ انہوں نے عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے پارٹی کے ارادے کا مختصر سا خاکہ بھی پیش کیا۔ کانگریس چیف نے مزید کہا کہ بے روزگاری خطے میں سب سے اہم اور معاملہ ہے اور اس معاملے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے جبکہ انہوں نے کہا کہ سرکاری محکموں میں 1 لاکھ پڑی خالی اسامیوں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر پر کیا جانا چاہیے اور پائیدار اور بنیادی سہولیات کی اسکیموں کو متعارف کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔
انہوں نے کابینہ کے باہر اہم اور حساس معاملات پر پہل نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریاست کے ہوتے ہوئے الیکشن کروانا چاہتے تھے لیکن اب جب الیکشن ہو چکے ہیں تو ہمیں کم از کم یہ بتانا چاہیے کہ ہمیں کس جرم کا سزا دی جا رہی ہے۔طاریق حمید قرہ نے دربار مو معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ہم نے روایتی نظام کو بحال کرنے کا عہد کیا جو پچھلے احکامات کے تحت بند کر دیا گیا تھا اور انہوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے قانون سازی میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ۔بجلی کے بحران پر قرہ نے گھریلو بلوں پر سمارٹ میٹرز کے اثرات کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا، جو سینکڑوں سے ہزاروں اور اب اربوں تک پہنچ چکے ہیں تاہم انہوں نے غریبوں پر پڑنے والے زبردست مالی دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت سے غربت کی لکیر سے نیچے زمرے میں گھرانوں کے لئے بجلی کے بلوں پر معافی دینے کی اپیل کی کیونکہ غریب ان سب چیزوں کو برداشت نہیں کر سکتا۔کانگریس صدر نے کہا کہ جموں کشمیر کو اقتصادی چیلنجوں کا بھی سامنا ہے کیونکہ جموں و کشمیر کم سے کم پیداواری صلاحیت کے ساتھ اب ایک کنزیومر یوٹی ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ لوگوں فراہم کی جارہی راشن کی کمی کو دور کریں کیونکہ اس عمل سے بہت سے لوگوں کو بازار سے مہنگے داموں چاول خریدنا پڑتا ہے جبکہ انہوں نے زیر التواء ایس آر او اور جی پی فنڈز کیسز کو فوری طور حل کرنے اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے جو کام مکمل کیے گئے ہیں اسکے لئے ٹھیکیداروں کو بروقت ادائیگی ہونی چاہے۔انہوں نے سوال کیا کہ "اگر آپ نے اتنے پیسے لائے ہیں تو پھر ٹھیکیداروں کے فنڈز کیوں جاری نہیں کیے گئے؟”قرہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ”ہماری زندگی اور ہمارے لوگوں کی زندگیاں بہت اہم ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت کااہم فیصلہ  وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کے تحت آنے والے  ڈیمانڈ51 (پولیس) کے فنڈس جاری کرنے کو منظوری

Next Post

چیف جسٹس نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں این ڈی پی ایس کا اِفتتاح کیا

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
چیف جسٹس نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں این ڈی پی ایس کا اِفتتاح کیا

چیف جسٹس نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں این ڈی پی ایس کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے پولو ویو میں تین روزہ ’کشمیر مراتھن ایکسپو‘ کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے پولو ویو میں تین روزہ ’کشمیر مراتھن ایکسپو‘ کا اِفتتاح کیا

ممبر پارلیمنٹ اِنجینئر رشید نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں جل شکتی محکمہ کے کاموں کا جائزہ لیا

ممبر پارلیمنٹ اِنجینئر رشید نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں جل شکتی محکمہ کے کاموں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail