ترال//ترال کے زاری ہاڑ گوجر بستی کے کے نذدیکی جنگلات بند کرنے کا مسئلے ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے وزیر جنگلات کی نوٹس میں لایا اور لوگوں کے خدشات ،مشکلات اور باقی پریشانیوں کے حوالے سے ایک ویڈیو رپورٹ انہیں پیش کی ہے تاکہ اس تار بندی کا مسئلہ حل ہو سکے ۔ممبر اسمبلی نے بتایا کہ انہوں وزیر نے مجھے اس اہم مسئلے کے حوالے سے حل کا یقین دیا ۔