منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے/ حکیم اعجاز

والدین کم عمر بچوں کو گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں /مصدق ریاض

by Srinagar Mail
19/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//وادی کشمیر میں ٹریفک حادثات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف دہشت کی لہر دوڑ گئی ہیں.ٹریفک حادثات کو روکنے کیلئے زمینی سطع پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر میں آئے روز بڑھتے ٹریفک حادثات پر سماج کے مختلف طبقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت ہے تاکہ قیمتی انسانی جانو کی حفاظت کو ممکن بنایا جاسکے۔نیشنل یوتھ پیس فا¶نڈیشن کے چیرمین مصدق ریاض نے کہا کہ سڑک حادثات پر قابو پانے کیلئے لوگ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ اسکولوں اور کالجوں میں بچوں کو ٹریفک سیفٹی اور ٹریفک رولز کی جانکاری فراہم کی جانی چاہئے۔ نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے سماجی کارکن مصدق ریاض نے بتایا کہ وادی کے اطراف و اکناف میں کم عمر بچوں کی جانب سے گاڈی اور موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے جس کی وجہ سے حادثات پیش آتے ہیں۔ ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن مصدق ریاض نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ کم عمر بچوں کو گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں۔اس دوران سرینگر کے نامور سماجی کارکن حکیم اعجاز نے وادی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک حادثات کو روکنے کیلئے سرکار کی طرف سے زمینی سطح پر سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں ٹریفک حادثات میں روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے نتیجے میں قیمتی جانیں تلف ہورہی ہیں.سماجی کارکن مزید بتایا کہ ڈرائیور حضرات تیز رفتاری سے گاڑیاں چلاتے ہیں جس کے وجہ سے حادثات پیش اتے ہیں اور وہ والدین بھی بڑے مجرم ہیں جو اپنے کم عمر بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت دیتے ہیں۔سرینگر کے نامور سماجی کارکن حکیم اعجاز نے ڈرائیورں پر زور دیا ہے کہ وہ گاڑی چلاتے وقت موبائل فون کا استمال نہ کریں اور تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چلانے سے پرہیز کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بجلی بلیوں میں مسلسل اضافہ سجاد لون عمر سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے غازی پور میں ڈاکٹر وویکی رائے جی کے جنم شتابدی تقریب میں شرکت کی اور

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے غازی پور میں ڈاکٹر وویکی رائے جی کے جنم شتابدی تقریب میں شرکت کی اور

لیفٹیننٹ گورنر نے غازی پور میں ڈاکٹر وویکی رائے جی کے جنم شتابدی تقریب میں شرکت کی اور

عبدالرحیم راتھر نے نئے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

عبدالرحیم راتھر نے نئے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے محکمہ مہمان نوازی و خاطر تواضع کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail