ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید احمد رانا نے چنی میں ٹیوب ویل کا اِفتتاح کیا

دیگر ٹیوب ویلوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

by Srinagar Mail
20/12/2024
A A
جاوید احمد رانا نے چنی میں ٹیوب ویل کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20دسمبر2024ئوزیر برائے جل شکتی ، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور جاوید احمد رانا نے جموں و کشمیر کے ہر گھر کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے آج چنی ہمت کے پنچ مندر میں ایک ٹیوب ویل کا اِفتتاح کیا۔ اِ س موقعہ پر رُکن قانون ساز اسمبلی چودھری وِکرم رندھاوا کے ساتھ دیگر اَفسران اور مقامی باشندے بھی موجود تھے۔جاویداحمد رانا نے کہا کہ ٹیوب ویل کی تعمیر سے علاقے میں پانی کی فراہمی میں ِاضافہ ہوگا اور رہائشیوں کو بہت زیادہ سہولیت اور آسانی ہوگی۔واضح رہے کہ وزیر موصوف نے حال ہی میںاِن ٹیوب ویلوںکے اِفتتاح کی ہدایت دی تھی جو فعال ہونے کے لئے تیار ہیں۔اُنہوں نے معیار کے سٹینڈرڈ پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنجے نگر اور وہور کیمپ میں دیگر دو ٹیوب ویلوں پر زیر اِلتوا¿ کاموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لئے سخت کوششیں کرنے پر زور دیا۔چنی کے ٹیوب ویل میں 2.00 لاکھ گیلن پانی کی گنجائش ہوگی اور اِس سے 10 ہزار گیلن پانی فی گھنٹہ کا محفوظ اِخراج ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سال رواں کے دوران کشمیر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، چالانوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی: ایس ایس پی ٹریفک سری نگر

Next Post

نائب وزیرا علیٰ نے آئی ٹی ایکسپو۔ 2024 کا اِفتتاح کیا

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
نائب وزیرا علیٰ نے آئی ٹی ایکسپو۔ 2024 کا اِفتتاح کیا

نائب وزیرا علیٰ نے آئی ٹی ایکسپو۔ 2024 کا اِفتتاح کیا

حکومت کشمیر کی دستکاریوں کے تحفظ کیلئے پُر عزم

ترال میں طبی سہولیات ،منسی سیکٹریٹ اور سیاحت کے مسائل

عرس شریف حضرت ابو بکر صدیق ؓ کوثر بل ترا ل کے پیش کے تمام سہولیات کو بہم رکھا جائے:ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail