جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں کیپیکس کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

بروقت تکمیل ، معیار کی یقین دہانی اور عوامی خدمات کی فراہمی پر زور دیا

by Srinagar Mail
19/01/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں کیپیکس کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نوشہرہ ( راجوری ) 19 جنوری 2025 ئ نائب وزیر اعلیٰ مسٹر سریندر کمار چودھری نے آج پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاوس نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کے تحت جاری کاموں کا جائیزہ لینے کیلئے منعقدہ میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں اے ڈی سی نوشہرہ بابو رام ٹنڈن ، اے سی ڈی وجے ورما کے ساتھ دیگر ضلعی اور سیکٹرل افسران نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے تمام جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل کو تیز کرنے کی واضح ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے عوام کی توقعات پر پورا اترنے اور ضلع کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کیلئے پروجیکٹ پر بروقت عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیا ۔ جوابدہ حکمرانی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ عوامی شکایات کو ان کی دہلیز پر دور کریں ۔ انہوں نے خدمات کی فراہمی میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بناتے ہوئے نچلی سطح پر پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ ( پی ایس جی اے ) کے سختی سے نفاذ پر بھی زور دیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

من کی بات: تمام ہم وطنوں پو پیش گی یوم جمہوریہ مبارک ،یہ تقریب انتہائی خاص ہے: وزیر اعظم نرندر مودی

Next Post

نیشنل روڈ سیفٹی ماہ ٹرانسپورٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنراننت ناگ اور علاقائی ٹرانسپورٹ آفیسر نے طلبہ کی ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نیشنل روڈ سیفٹی ماہ ٹرانسپورٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنراننت ناگ اور علاقائی ٹرانسپورٹ آفیسر نے طلبہ کی ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

نیشنل روڈ سیفٹی ماہ ٹرانسپورٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنراننت ناگ اور علاقائی ٹرانسپورٹ آفیسر نے طلبہ کی ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لفٹینٹ گورنرت نے بارڈر ایریا یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے باتچیت کی

لفٹینٹ گورنرت نے بارڈر ایریا یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے باتچیت کی

3کنبوں پر قہر نازل،45دنوںمیں13بچوں سمیت17افرادخانہ کی پُراسرارحالات میں موت واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail