جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لفٹینٹ گورنرت نے بارڈر ایریا یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے باتچیت کی

by Srinagar Mail
19/01/2025
A A
لفٹینٹ گورنرت نے بارڈر ایریا یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے باتچیت کی

Oplus_131072

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 19 جنوری 2025 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج اتر پردیش ، دہلی ، ہریانہ ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے نوجوانوں سے بات چیت کی ، جو این وائی کے ایس ۔مائی بھارت ،نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت حکومت ہند کے زیر اہتمام بارڈر ایریا یوتھ ایکسچینج پروگرام ( بی اے وائی ای پی ) کے تحت جموں کے پانچ روزہ دورے پر ہیں ۔ بات چیت کے دوران شریک نوجوانوں نے جموں خطے کے سرحدی علاقوں کے اپنے دورے کے بارے میں تجربات کا تبادلہ کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے ان کی مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی میں فعال کردار ادا کریں اور وکشت بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے سرحدی انفراسٹرکچر کی ترقی اورسرحدی علاقے کے مکینوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کے عزم کو بھی دوہرایا ۔ اس م وقع پر راج بھون میں ڈائریکٹر نہرو یووا کیندر سنگٹھن ( این وائی کے ایس ) جموں و کشمیر اور لداخ ، این وائی کے ایس کے عہدیدار اور رضاکار بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نیشنل روڈ سیفٹی ماہ ٹرانسپورٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنراننت ناگ اور علاقائی ٹرانسپورٹ آفیسر نے طلبہ کی ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Next Post

3کنبوں پر قہر نازل،45دنوںمیں13بچوں سمیت17افرادخانہ کی پُراسرارحالات میں موت واقعہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

3کنبوں پر قہر نازل،45دنوںمیں13بچوں سمیت17افرادخانہ کی پُراسرارحالات میں موت واقعہ

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں یونیورسٹی میں’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب

 آئیے ہم سب اعضاءاور بافتوں (ٹشوز) کا عطیہ کرکے معاشرے میں اپنا قیمتی حصہ ڈالیں: لیفٹیننٹ گورنر

پلوامہ میں 03 منشیات فروش گرفتار، 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail