جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

 آئیے ہم سب اعضاءاور بافتوں (ٹشوز) کا عطیہ کرکے معاشرے میں اپنا قیمتی حصہ ڈالیں: لیفٹیننٹ گورنر

 اعضاءکا عطیہ کرناایک بے لوث عمل یہ زندگی کا نصب العین ہونا چاہیے،اعضا عطیہ کرنے والوں کی فہرست میں میرا نام بھی شامل کر لیں: منوج سنہا

by Srinagar Mail
20/01/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا جموں یونیورسٹی میں’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:۰۲،جنوری:  : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاہے کہ اعضاءکا عطیہ زندگی کا نصب العین ہونا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ یہ بے لوث عمل نہ صرف وصول کنندگان کو مثبت طور پرمتاثر کرتا ہے بلکہ پیوند کاری کے خواہاں افراد کے اہل خانہ اور دوستوں کی زندگیوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔منوج سنہا نے اس موقعہ پر کہاکہ اعضا ءعطیہ کرنے والوں کی فہرست میں میرا نام بھی شامل کر لیاجائے ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کوسرمائی دار الحکومت جموں میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ دہندگان کو اعضاءکا عطیہ زندگی بخشنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے حاضرین سے مخاطب ہوکر کہاکہ آئیے ہم سب ان کوششوں میں شامل ہوں اور اعضاءاور بافتوں (ٹشوز) کے عطیہ کے ذریعے معاشرے میں اپنا قیمتی حصہ ڈالیں ۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ایس جین سبھا جموں و کشمیر اور بھارتیہ جین سنگٹھن کی طرف سے اعضاءکے عطیہ کو فروغ دینے کےلئے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران خود بھی اعضا عطیہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ریاستی اعضاء اور ٹشو ٹرانسپلانٹ آرگنائزیشن سے عطیہ دہندگان کی فہرست میں ان(منوج سنہا) کا نام شامل کرنے کی درخواست کی۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاہے کہ اعضاءکا عطیہ زندگی کا نصب العین ہونا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ یہ بے لوث عمل نہ صرف وصول کنندگان کو مثبت طور پرمتاثر کرتا ہے بلکہ پیوند کاری کے خواہاں افراد کے اہل خانہ اور دوستوں کی زندگیوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔لوگوں کو اعضاءکے عطیہ کے لئے ترغیب دے کر عظیم خدمات انجام دینے کے لیے بھارتیہ جین سنگٹھن کی ستائش کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے اس نیک مقصد سے وابستہ سماجی تنظیموں اور رضاکاروں کی حمایت کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے مزید کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اعضاءکی پیوند کاری کو سستی اور قابل رسائی بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں کی جائیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہسپتالوں میں اعضاءکے عطیہ اور ٹرانسپلانٹ یعنی پیوند کاری سے متعلق مستقل ہیلپ ڈیسک قائم کیے جانے چاہئیں تاکہ اعضاءکے عطیہ سے متعلق جانکاری فراہم کی جا سکیں اور غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ہسپتالوں میں تمام اسٹیک ہولڈرز ساتھ مل کر اعضاءاور ٹشو عطیہ کیمپوں کا انعقاد کریں تاکہ لوگوں کو آگاہ کیا جا سکے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔اس تقریب میں بھارتیہ جین سنگٹھن نے سماج کے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیمی کھلونے فراہم کرنے کے لیے بی جے ایس کھلونا بینک بھی شروع کیا اور نوجوانوں کو بی جے ایس پرتیبھا سمان سے بھی نواز

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

3کنبوں پر قہر نازل،45دنوںمیں13بچوں سمیت17افرادخانہ کی پُراسرارحالات میں موت واقعہ

Next Post

پلوامہ میں 03 منشیات فروش گرفتار، 

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

پلوامہ میں 03 منشیات فروش گرفتار، 

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ترقی

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

این سی سی کیڈٹس کو وزیر اعظم کے 'وکست بھارت' خواب میں حصہ ڈالنا چاہئے: راج ناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail