جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ئب وزیر اعلیٰ نے جے کے آئی کے اون اور ریشم کی مصنوعات کے سیل میلے ک افتتاح کیا

قومی ، عالمی سطح پر اپنے دیسی دستکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ۔ نائب وزیر اعلیٰ

by Srinagar Mail
20/01/2025
A A
ئب وزیر اعلیٰ نے جے کے آئی کے اون اور ریشم کی مصنوعات کے سیل میلے ک افتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 20 جنوری 2025 ئ
نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج جموں اور کشمیر کے دیسی دستکاری کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قدرت نے جموں اور کشمیر کو مختلف قسم کے دیسی دستکاریوں سے نوازا ہے ، جس نے قومی اور بین الاقوامی منڈیوں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ مسلسل مارکیٹنگ کے ساتھ ساتھ پروموشن کے ذریعے ان کو فروغ دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان مصنوعات کو ایک بڑی مارکیٹ فراہم کرے گا جس کے نتیجے میں معیشت کو فروغ ملے گا اور ملازمتیں پیدا ہوں گی ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے آج جموں اینڈ کشمیر انڈسٹریز ( جے کے آئی ) سیل میلے کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کر رہے تھے ، جس میں اون اور ریشم کی مصنوعات کی ایک وسیع رینج کی نمائش کی گئی ۔ جموں اور کشمیر انڈسٹریز ( جے کے آئی ) کے زیر اہتمام منعقدہ اس تقریب میں سیکرٹری صنعت و تجارت ، ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس جموں ، منیجنگ ڈائریکٹر جموں اینڈ کشمیر انڈسٹریز ، منیجنگ ڈائریکٹر جموں اور کشمیر معدنیات اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے جے کے آئی کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ جموں و کشمیر کے اندر اور باہر دیگر نمایاں مقامات پر اس قسم کی تقریبات کے انعقاد کے امکانات تلاش کرے تا کہ ہماری شاندار ورثے کی مصنوعات کی نمائش کی جا سکے ۔
سیل میلے کو سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی جانب سے زبردست ردِ عمل دیکھنے میں آیا اور یہ اگلے دس دنوں تک جاری رہے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں پینے کے پانی قلت۔۔۔۔۔۔۔قدرتی چشموں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ بھی!!!!!

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے اعضاءعطیہ کرنے کا عہد لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے اعضاءعطیہ کرنے کا عہد لیا

لفٹینٹ گورنر نے اعضاءعطیہ کرنے کا عہد لیا

سکمز ہمارے صحت کے نظام کا سنگِ بنیاد ہے اور یہ مستقل بنیادوں پر ہزاروں لوگوں کی فلاح و بہبود پر براہ راست اثر ڈالتا ہے ۔ سکینہ ایتو

سکمز ہمارے صحت کے نظام کا سنگِ بنیاد ہے اور یہ مستقل بنیادوں پر ہزاروں لوگوں کی فلاح و بہبود پر براہ راست اثر ڈالتا ہے ۔ سکینہ ایتو

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے خواتین پینٹرز کی 5 روزہ نمائش کا افتتاح کیا

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے خواتین پینٹرز کی 5 روزہ نمائش کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail