بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے درگاہ حضرت بل کا دورہ کیا

معراج النبیﷺ کے سلسلے میں اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
24/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/24جنوری2025ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج آثار شریف درگاہ حضرت بل کا دورہ کیا اوراُنہوں نے وہاں مختلف محکموں کی جانب سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا اور معراج النبی ﷺ کی تقریب سعید کے اِنعقادکے سلسلے میں کئے گئے اِنتظامات کو حتمی شکل دی۔نائب وزیراعلیٰ کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے مشیر،صوبائی کمشنر کشمیرضلع ترقیاتی سری نگر، کمشنر ایس ایم سی سری نگر، وِی سی ایل سی ایم اے، چیف اِنجینئر پی ڈی ڈی، چیف اِنجینئر پی ایچ ای کشمیر، جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن، آر ٹی او کشمیر، اے ڈی سی سری نگر، تحصیل دار وقف بورڈ، پولیس، فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، بی ایم او حضرت بل اور مختلف محکموں کے سینئر افسران و ملازمین بھی موجود تھے۔نائب وزیر اعلیٰ نے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے صفائی ستھرائی، پانی کی فراہمی، بجلی اور ٹرانسپورٹیشن سمیت ضروری خدمات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے کراﺅڈ مینجمنٹ منصوبوں اور عوامی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیاکیوں کہ عقیدت مندوں کی بڑی تعداد دررگاہ حضرت بل آنے کی توقع ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنرنے آئی آئی ایم جموں میں جموں/24جنوری2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم)

Next Post

صوبہ جموں میں مختلف اَضلاع میں76ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
صوبہ جموں میں مختلف اَضلاع میں76ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

صوبہ جموں میں مختلف اَضلاع میں76ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

کٹرہ سے سری نگر تک پہلی وندے بھارت ٹرین کی آزمائشی دوڑ کا انعقاد کیا گیا

کٹرہ سے سری نگر تک پہلی وندے بھارت ٹرین کی آزمائشی دوڑ کا انعقاد کیا گیا

پولیس لائنز اونتی پورہ میں 76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں بڑی تقریب منعقد

پولیس لائنز اونتی پورہ میں 76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں بڑی تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail