جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایک پُر اَمن اور مطمئن زندگی گزارنے کیلئے بزرگوں اور سنتوں کی تعلیمات پر عمل کریں۔ نائب وزیرا علیٰ

by Srinagar Mail
02/02/2025
A A
ایک پُر اَمن اور مطمئن زندگی گزارنے کیلئے بزرگوں اور سنتوں کی تعلیمات پر عمل کریں۔ نائب وزیرا علیٰ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/02فروری2025ئنائب وزیرا علیٰ سریندر کمار چودھری نے سماج کو جامع بنانے میں بزرگوں اورسنتوں کے رول کو اُجاگر کرتے ہوئے آج کہا کہ ہمیں روحانی اور بہتر زندگی گزارنے کے لئے اُن کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے۔اِن باتوں کا اظہار اُنہوںنے آج یہاں بشناہ میں ست گورو روی داس جی مہاراج کے 684 ویں پرکاش اُتسو کی شوبھا یاترا کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔نائب وزیرا علیٰ نے ست گورو روی داس جی مہاراج کے دُور اندیش رول کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ان کی تعلیمات کو عام کیا جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارا ملک خوش قسمت رہا ہے کہ ہمارے پاس سنتوں ، بزرگوں ، صوفیوں کی بہتات ہے جنہوں نے اَپنی تعلیمات سے سماجی اِصلاح اور تبدیلی کو یقینی بنانے میں بہت بڑا رول اَدا کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا ،” ہم پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم جامعیت کو وسعت دینے کے پیغام کو پھیلائیں اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ اُن کی تعلیمات آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ رہیں۔“
اُنہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سنتوں،بزرگوں اور صوفیوں کا اہم رول رہا ہے جنہوں نے سماجی مساوات اور برابری کے تصورات کو فروغ دینے میں نمایاں کردار اَدا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ان بزرگوں ، سنتوں اور صوفیوں کی تعلیمات نے معاشرتی ہم آہنگی ، محبت اور اَمن کے اَصولوں کو اُجاگر کیا جو آج بھی ہمارے لئے رہنمائی کا باعث ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ان بزرگوں اور سنتوں کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہمیں سماجی مساوات اور برابری کے اَصولوں کو اَپنانا چاہیے تاکہ ہم ایک پُر اَمن اور مطمئن زندگی گزار سکیں۔
اِس سے قبل نائب وزیرا علیٰ سریندر کمار چودھری نے آشرم میں حاضری دی۔ اُنہوں نے ملک اوربالخصوص جموں و کشمیر کے اَمن اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔
بعد میں نائب وزیر اعلیٰ نے عقیدت مندوں سے بات چیت بھی کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

Next Post

 وزیراعظم  مودی  کی قیادت میں بھارت  کی بایو اکانومی 10 سے 130  بلین ڈالرتک بڑھ گئی۔   ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

 وزیراعظم  مودی  کی قیادت میں بھارت  کی بایو اکانومی 10 سے 130  بلین ڈالرتک بڑھ گئی۔   ڈاکٹر جتیندر سنگھ

کولگام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی

کولگام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی

کولگام کا زخمی سابق فوجی اہلکار چل بسا ،اہلیہ اوربیٹی کی حالت مستحکم

کولگام کا زخمی سابق فوجی اہلکار چل بسا ،اہلیہ اوربیٹی کی حالت مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail