بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے جے کے اے ایس آفیسر کی کتاب کا اجرا کیا

by Srinagar Mail
06/02/2025
A A
وزیر اعلیٰ نے جے کے اے ایس آفیسر کی کتاب کا اجرا کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/فروری2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں ایک کتاب ”ہارٹس اینڈ ہیروز: لائیوز ڈیٹ شیپڈ اَیس “کے عنوان سے ایک کتاب جاری کی جو جے کے اے ایس آفیسر کلبھوشن کمار کی تحریر کردہ مشہور شخصیات پر ایک شعری کہانی ہے، جو اس وقت ڈیزاسٹر مینجمنٹ ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر فائنانس کے طور پر تعینات ہے۔ سول سیکرٹریٹ جموں میں منعقدہ ایک مختصر تقریب میں مصنف کے ساتھیوں اور دوستوں نے شرکت کی۔”ہارٹس اینڈ ہیروز “نظموں کا ایک مجموعہ ہے جو بصیرتمندوں، رہنماو¿ں اور گمنام ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جن کی زندگیوں نے اِنسانیت پر ایک انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔اِس کتاب میں محبت، مہربانی اور عزم کی طاقت پر زور دیا گیا ہے جو ممتاز شخصیات پر نظموں میں بیان کردہ عالمی شخصیات سے ترغیب حاصل کرتا ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے تبصرے میں مصنف کی اَدبی سرگرمیوں کی سراہنا کی ۔ مصنف کا تعلق جموں و کشمیر کے گاو¿ں برنو سے ہے اور ان کی کتاب ”ہارٹس اینڈ ہیروز“ آتھیرس پریس نے شائع کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں/فروری2025ئ ڈائریکٹر جنرل سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جی پی سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

Next Post

آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران ہینڈی کرافٹس محکمہ کے سکول آف ڈیزائنز میں نایاب نمائش سے محظوظ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران ہینڈی کرافٹس محکمہ کے سکول آف ڈیزائنز میں نایاب نمائش سے محظوظ

آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران ہینڈی کرافٹس محکمہ کے سکول آف ڈیزائنز میں نایاب نمائش سے محظوظ

جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پی ایم سوریہ گھرمفت بجلی یوجنا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail